منگچرسے ایک نعش برآمد


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)منگچر کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ذرائع کے مطابق گزشتہ روز منگچر پینزئی ڈیم کوبک کراس کے مقام سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا نعش ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانہ میں رکھ دیا گیا مزید کارروائی منگچر انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *