رواں ہفتے سندھ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سال (2025) جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سب بننے والی مغربی ہوائیں یکم جنوری ( شام رات) سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ ہوائیں 06 جنوری، 2025 تک بالائی علاقوں پے موجود رہیں گی۔
بیان کے مطابق یکم جنوری (رات) سے 06 جنوری 2025 کے دوران گفت باستان دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلات کا مجھے، شکر، کشمیر (دیوی تعلیم، منظر آباد، پونچھ بنیان ، باغ ، حویلی، سدھنوتی کو تلی، بھمبر میر پور) میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یکم سے 05 جنوری 2025 کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان روانسر در ایبٹ آباد، میری پور بونیر ، پاچول، مجمتعد، تغییر ، اور کزئی، کرم، وزیرستان، پشاور ، چار معده، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کو بات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ہے۔
اس میں کہا گیا کہ 01 (رات) سے 06 جنوری 2025 کے دوران مربی اور گلیات میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ 02 سے 06 جنوری 202 کے دوران اسلام آباد، پو ٹھو ہار ریین، سرگودھار میانوالی، بھکر ، خوشاب، حافظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ہے، گجرات، سیالکوٹ نارووال لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ اورٹوبہ یہ ایک سکھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 02 سے 05 جنوری کے دوران ملتان، ڈیرہ غازی خان، لیہ ، مظفر گڑھ، تونسہ شریف، خانیوال ساہیوال، با کشتن اوکاڑو اور بہاد انگر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ملکی بارش کی توقع ہے۔
اس کے علاوہ زیارت، چین، پشین، قلعہ عبدالله، قلعہ سیف اللہ، چاقی، نوشکی، قلات، خضدار، ہرنائی، ژوب اور موسیٰ خیل میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ 03 جنوری اور 04 جوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
جاری بیان میں کہا گیا کہ 02 جنوری سے 06 جنوری کے دوران شدید برفباری کے باعث مری، گلیات ، ناران کاخان ودیر، سوات کوہستان رمانسهره ای بلد آباد، شالکه استور، ہنزور اسکرو در وادی نیلم ، بانی ہو مجھ ، حویلی میں ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلستان، تغییر بافتو کتوں کے پہاڑی علاقوں، مری اور گلیات میں لینڈ سلا میلہ تک برفانی تودے گرنے کا خدشہ ہے، اس سلسلے میں بارش اور پر بمباری کے دوران سیاحوں کو محتاط رہتے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بیان کے مطابق بارش بنجاب اور خیبر پختو نخوا کے بارانی علاقوں میں فصلوں کے لیے فائدہ مند صحبت ہو گی، بارشوں کے بعد ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی اور کی لپیٹ میں آنے کا امکان ہے۔