چیف سیکرٹری بلوچستان کا ایک ہفتے کے اندر ایس بی کے امیدواروں کےبھرتی کا عمل مکمل کرنے کا حکم
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان کا ایک ہفتے کے اندر ایس بی کے امیدواروں کےبھرتی کا عمل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ،جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیکریٹری سکولز بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں تمام ڈی سیز اور ڈی ای اوز کو ایک ہفتے کے اندر موجودہ کنٹریکٹ اور ایس بی کے ذریعے بھرتی ہونے والے اُمیدواروں کا عمل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔