مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج ،فیصلہ جاری

پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردی،حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزار کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا، درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث درخواست خارج کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *