چمن، بائی پاس سے نوجوان کی لاش برآمد
چمن(قدرت روزنامہ)چمن بائی پاس کے علاقے امبارگنجی میںایک نوجوان کی لاش برآمدکرلیاگیا ۔ لیویز نے لاش کو شناخت کیلئے اسپتال منتقل کر دیا