بینظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں بڑااضافہ کرتے ہوئے قسط کی رقم 10 ہزار 500 سے بڑھا کر 13 ہزار 500 روپے کر دی گئی جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی یہ رقم صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت ملک بھر میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *