ضلع کرم میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ)ضلع کرم میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ کرم میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تری سے چھپری تک مین شاہراہ پر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *