راولپنڈی سے ملتان جانیوالی بس حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملتان(قدرت روزنامہ) ملتان جانیوالی بس حادثے کا شکار، بس کو حادثہ پٹھان ہوٹل کے قریب حادثہ پیش آیا ، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعد د زخمی ہیں۔نیو خان ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس حادثے کا شکار،مسافر بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی کہ ہیڈ محمد والا کے قریب ٹائر برسٹ ہونے سے حادثے کا شکار ہو گئی

،تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی ،،حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق 26 سے زائد شدید زخمی،جاں بحق اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا جارہا ہے،بس کی باڈی کو کاٹ کر زخمی اور لاشوں کو نکالا جارہا ہے ، پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی زخمیوں اور نعشوں کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *