چاغی، افغان سرحد کے قریب فائرنگ، ایک بچی جاں بحق ،دو افراد شدید زخمی


چاغی(قدرت روزنامہ)پاک افغان سرحدی علاقے میں فائرنگ ایک بچی جان بحق خواتین اور مرد سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بچی جان بحق ہوگیا جبکہ احمد نامی شخص اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں زخمیوں کو مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *