نوشہرہ رسالپور پاک فضائیہ کے تربیتی طیارہ حادثے کا شکار
تربیتی طیارہ رن وئے کی ریوار کے قریب کھیتوں میں گرگیا ۔نوشہرہ تربیتی طیارے میں آگ بھڑک آٹھی

نوشہرہ (قدرت روزنامہ)نوشہرہ رسالپور پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ ۔پولیس
تربیتی طیارہ رن وئے کی ریوار کے قریب کھیتوں میں گرگیا ۔نوشہرہ تربیتی طیارے میں آگ بھڑک آٹھی ۔
تربیتی طیارے میں پائلٹ مبینہ طور پر شہید ہونے کی اطلاعات۔
ریسکیو 1122 ، پاک فضایئہ اور آرمی کی ایمبولنس فائربرگیڈ موقعہ پر پہنچ گئی ۔
تربیتی طیارہ ہے 8 K کا ملبہ رن وئے کے قریب موجود ہے کس کو سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے ۔