سپریم کوٹ :آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار نے کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی آٹھ، نو اور 10 جنوری کی جاری کاز لسٹ منسوخ کی جاتی ہے۔
تمام ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *