انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *