انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کی سیاسی و اقتصادی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا . ذبیح اللّٰہ مجاہد کا یہ بھی کہنا ہےکہ ملاقات میں چین اور افغانستان کے درمیان اقتصادی و سیاسی تعلقات پر گفتگو بھی کی گئی . . .
دوحہ (قدرت روزنامہ)افغانستان کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر نے گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے .
یہ بات طالبان حکومت کے ترجمان اور نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے .
متعلقہ خبریں