شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دوستوں کے مشورے پر ایک دو ہفتے میڈیا سے دوری کا فیصلہ کیا،میڈیا کے دوست کسی پروگرام میں شامل ہونے پر اصرار نہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *