نئے سسٹم میں تیکنیکی خرابی ، PSX میں کاروبار معطل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے نئے ٹریڈنگ سسٹم میں تیکنیکی خرابی کے بعد کاروبار روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایکس ٹریڈنگ سسٹم میں تیکنیکی خرابی کے باعث کاروبار 12 سے 2 بجے تک کے لیے معطل کیا گیا ہے۔
دوسری جانب سعودی معاونت کی خبروں کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ گِرگیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 52 پیسے کم ہوئی ہے اور یہ 173 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert