خضدا ر، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار باپ اور 5 سالہ بیٹی جاں بحق


خضدار(قدرت روزنامہ)ڈھل رحمت کے رہائشی بھٹے خان درمازئی اپنے 5 سالہ بچی کے ساتھ موٹرسائیکل پہ گھر جارہے تھے کہ اچانک پیچھے سے تیز رفتار ٹو ڈی کار گاڈی نے انکو کچل دی بھٹے خان درمازئی اپنے 5 سالہ بچی کے ساتھ موقع پر جان بحق ہوئے گاڑی مالکان گاڈی چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے نال پولیس انتظامیہ مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *