دلہا دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر پاکستان کی جیت کا جشن کس طرح منایا؟ ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت کے میچ مں ہر بچہ بچہ بہت پرجوش نظر آتا ہے لیکن جب پاکستان جاتا ہے تو خوشی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا تھا 24 اکتوبر کے میچ میں کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین انداز میں جیت حاصل کی جو کہ ناقابل فراموش ہے۔
اس جیت کو پاکستانی کرکٹ کے شائقین نے بھرپور انداز میں منایا گیا جبکہ ایک جوڑا جس کی شادی کی تقریب جاری تھی انہوں نے بھی اپنی شادی میں پاکستان کی فتح کا جشن منایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala)


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہال میں سب میچ دیکھنے میں مصروف ہیں اور جیت جانے پر خوشی میں ڈانس کرنے لگتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala)


اس ویڈیو میں دلہے میاں کا پاکستانی ٹیم کے لئے جوش و ولولہ دیکھنے والا ہے جبکہ ہال میں موجود تمام افراد اس جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے انہیں 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی ٹیم اپنا دوسرے میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔