وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انفارمیشن فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے . تفصیلات کے مطابق فہد ہارون نے بول نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے .

واضح رہےکہ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے اطلاعات خدمات سر انجام دے رہے تھے . . .

متعلقہ خبریں