چینی کی قیمت میں ایکساتھ بڑا اضافہ! فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت میں مزید 4 روپے کلو کا اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کے مہنگائی کے خلاف اقدامات کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہ 112 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہیں جس کی وجہ سے اس کے اثرات ہول سیل مارکیٹ میںبھی دیکھے جارہے ہیں۔رواں ماہ چینی کی ایکس مل قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ ہوچکا ہے

جبکہ شہر کی مختلف مارکیٹ میں ریٹیلرز چینی 120 سے 125 روپے کلو تک فروخت کررہے ہیں ۔کراچی ہول سیلر ایسوسی ایشن کے عبد الرئوف ابراہیم نے بتایاکہ حکومت سے گزارش ہے کہ چینی کی سرکاری طور پر ٹی سی پی کی جانب سے درآمد کی گئی چینی کو مارکیٹ میں سپلائی کیا جائے تاکہ قیمتوں میں استحکام آسکے جبکہ چینی کی رسد نہیں بڑھائی گئی تو اس کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Recent Posts

چمن میں پرامن مظاہرین پر حملہ، سیکورٹی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا…

5 mins ago

حقوق کی بات کرنے پر غدار کہا جاتا ہے، ہم نے کبھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا، محمود خان اچکزئی

لاہور /کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان…

14 mins ago

کیچ کے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس امتحانات میں پورے پاکستان میں ٹاپ کرلیا

کیچ(قدرت روزنامہ)کیچ سے تعلق رکھنے والے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس…

17 mins ago

وندر سیرندہ جھیل پر بااثر افراد کا تسلط، مچھلیوں اور پرندوں کا غیر قانونی شکار، حکومت کی چشم پوشی

حب(قدرت روزنامہ)اندھیر نگری چوپٹ راجا، دعوے گڈ گورننس کے جبکہ زمینی حقائق ان دعوﺅں کے…

29 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانا بلوچوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی سازش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ…

31 mins ago

رانا ثنااللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ…

43 mins ago