پولیس نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کی . کالعدم تنظیم کےاحتجاج کی وجہ سے مقامی آبادی بھی متاثر ہوئی ہے، جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی . پولیس نے مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے راستے بلاک کر رکھے ہیں . . .
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کی یونین کونسل سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں سے جھڑپ میں پولیس کے کئی اہل کار زخمی ہوگئے . سادھوکی میں پولیس کی جانب سے کالعدم تنظیم کے کارکنوں کو منتشر ہونے کی ہدایت کی گئی .
متعلقہ خبریں