بنوں :باران پل کے قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکا

بنوں(قدرت روزنامہ)بنوں میں باران پل کے قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس موبائل میں موجود اہلکار محفوظ رہے، تاہم موبائل کو جزوی نقصان پہنچا ہے،پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ریموٹ کنٹرول دھماکاخیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا،علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *