وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاباش دی اور سپنر ساجد خان کی عمدہ کارکردگی کو سراہاہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *