شعبان المعظم کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی،چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 57 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *