وزیر اعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے جانے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *