رُکن اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب ویڈیوز کی فارنزک رپورٹ آگئی! ویڈیو سے متعلق ساری کہانی سامنے آگئی
لاہور(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے کی فرانزک رپورٹ میں سوشل میڈیا پر رکن اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب نازیبا ویڈیو جعلی نکلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر اور اس کے گروہ کی ہیں۔
جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر نے ایک نرس کی ویڈیو بنائی تھی،ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ثانیہ عاشق کے نام سے منسوب کر کے وائرل کیا گیا۔