چاغی میں برساتی نالے میں نوعمر لڑکا ڈوب کر جاں بحق

چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی میں برساتی نالے میں نوعمر لڑکا ڈوب کر جاںبحق ہوگیا ۔ لیویز کے مطابق چاغی ڈرم بازار کے قریب برساتی نالے میں بارہ سالہ اکرام نامی نوعمر لڑکا ڈوب کر جاںبحق ہوگیا ۔ علاقہ مکینوں نعش کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال کرآر ایچ سی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے لاش کو ورثا کے حوالے کردیاگیا۔