عدالت کی جانب سے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی ، عدالت نے عدم پیشی پر شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت کی ، عدالت نے شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا .
متعلقہ خبریں