کوئٹہ پولیس اور منشیات فروش میں فائرنگ کا تبادلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پولیس پر منشیات فروش کی فائرنگ ، جوابی کارروائی میں ملزم کو زخمی حالت میں گر فتار کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے گوالمنڈی کے قریب بدنام زمانہ منشیات فروش ظہور درانی نے پولیس پر دوران گشت فائرنگ کردی جس پر پولیس نے جوابی کا رروائی کر تے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے 1800 گرام چرس اور پستول بر آمد کر لی، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *