ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار250روپے اضافہ ہوگیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 87ہزار450روپے ہو گئی ۔