خضدار ،گھریلو ناچاقی پربھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا


خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار کے علاقے میں بھائی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے بھائی کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل نال میں گھریلو ناچاقی پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی لیویز اہلکار فیصل کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *