وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو 30 خوارج کو ہلاک کرنے پر خراج تحسین

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختونخوا میں 3 کاروائیاں میں 30 خوارج کو ہلاک کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *