آڑھتی کے کم قیمت لگانے پر کسان نے 50من گو بھی مفت تقسیم کردی

نارووال(قدرت روزنامہ)نارووال میں کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت 2 روپے سے 5 روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔کسان کی جانب سے مفت تقسیم کیے جانے کا اعلان سن کر شہری بوریوں میں بھر کر گوبھی لے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *