اداکارہ فضا علی نے نیا روپ دھار لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)اداکارہ و ماڈل فضاعلی کی نئی تصاویر سوشل میڈیاصارفین کو بھا گئیں،مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل فضا علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ،

انسٹاگرام پر اداکارہ کے مداحوں کی تعداد ساڑھے 9 لاکھ سے زائد ہے جو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھنے کیلئے شدت سے انتظار کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


فضا علی کی جانب سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیاپر شیئر کی گئیں جس میں اداکارہ نے نیا روپ دھار رکھا ہے، نئی لک میں اداکارہ کو پہچاننا کافی مشکل ہو گیاہے، اداکارہ کی نئی تصاویر دیکھتے ہی ویکھتے وائرل ہو گئیں، صارفین کی جانب سے اداکارہ کی نئی تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)