تربت، فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت(قدرت روزنامہ)تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ۔ مققول محمد شریف ولد نور محمد سکنہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان بس پر گوادر سے کوئٹہ جارہا تھا کہ راستے میں تربت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے بس سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔