ایمن خان اور منیب بٹ اپنے نئے سفر کے لئے تیار

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑیوں میں ایمن خان اور منیب بٹ کا شمار کیا جاتا ہے جن کی شادی 2018 میں ہوئی تھی . شوبز کی یہ جوڑی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے خوبصورت اور بہترین لمحات شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ یہ دونوں ہر موقع پر ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ بھی کرتے ہیں .

حال ہی میں اس جوڑی کی جانب سے اپنے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے اپنے نئے سفر کی تصاویر شیئر کی گئیں ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان نے منیب بٹ کو اپنے سفر کا ساتھ بتایا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

علاوہ ازیں اداکار منیب بٹ کے پوسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ یہ جوڑی استنبول پہنچے ہوئے ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)

خیال رہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ نے نومبر 2018 میں شادی کی اور ان کے ہاں اگست 2019 میں بیٹی امل خان کی پیدائش ہوئی تھی . . .

متعلقہ خبریں