اداکارہ درفشاں کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نوجوان اداکارہ درفشاں کے حال ہی میں ہونے والے نئے شوٹ سے تصاویر منظر عام پر آئی ہیں . یہ تصویر اداکارہ درفشاں کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans)

اداکاری کے حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے درفشاں کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی اداکارہ بننا چاہتی تھیں کیونکہ میرے والد پروڈیوسر ہیں اور میں نے بچپن سے ہی سیٹ، میڈیا وغیرہ اپنے ارد گرد دیکھا ہے . اپنی اداکاری کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے درِفشاں سلیم نے بتایا ہے کہ وہ اس سفر میں بہت خوش قسمت رہی ہیں کہ ان کو اس شعبے میں بہت اچھے لوگ ملے ہیں . واضح رہے کہ اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کسی بھی قیمت پر آئٹم نمبر نہیں کریں گی . درفشاں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کپڑوں حتیٰ کہ ہر چیز سے متعلق خاصی حساس ہیں لہٰذا کوئی بھی ایسا کردار نہیں کرنا چاہیں گی جس میں عورت کو نمائش کے طور پر استعمال کیا جارہا ہو . . .

متعلقہ خبریں