تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار قتل


تربت(قدرت روزنامہ)نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جان بحق، شناخت ڈگاری کہن کے رہائشی غلام جان ولدمحمد عصاء کے نام سے کی گئی، تربت کے نواحی علاقہ کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار غلام جان ولد محمد عصاء ساکن ڈگاری کہن تربت کو قتل کردیا اورفرارہوگئے