کنزہ ہاشمی کا نیا انداز، دیکھیں تصاویر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک نئے انداز میں نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے مداح کافی پسند بھی کر رہے ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان تصاویر کو شیئر بھی کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اس تصویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی ساڑھی کا انتخاب متعدد بار کر چکی ہیں اور ہر بار ان کا انداز بہت مختلف ہوتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔
ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہےکہ ابتدائی طور پر انہیں گلوکاری کا شوق تھا اور انہوں نے بطور گلوکار ہی کیریئر کا آغاز بھی کیا تھا لیکن پھر انہیں ایک ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی اور یون وہ اداکاری کی طرف آ گئیں۔