”جب سے شادی ہوئی ہے مریم نواز کو وزیراعظم ہی دیکھ رہا ہوں اور۔۔“کیپٹن صفدر نے بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیپٹن رریٹائرڈ صفدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جب سے شادی ہوئی ہے مریم نواز کو وزیراعظم ہی دیکھ رہاہوں ۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ جب سے شادی ہوئی ہے مریم نواز کو وزیراعظم ہی دیکھ رہاہوں ، مریم نوازکی وزیراعظم بننے والی بات سیاسی نہیں ،روحانی ہے ، کسی غیرجمہوری قوت کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے اپناہاتھ کاٹ دیں گے، ڈیل کرنی ہوتی تو 2018 میں جیلوں میں نہ جاتے، ہماری ڈیل سڑکوں پر ہوگی۔