کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس نے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں فوری ریلیز کرنے کا حکم دیدیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے محکمہ خزانہ کو مراسلہ جاری کردیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طورپر تنخواہیں ریلیز کی جائیں اس سلسلے میں حتمی منظوری کیلئے سمری طلب کرلی گئی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…