شکر گڑھ ؛2بچے آٹے کے ڈرم میں بند ہو کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے

شکرگڑھ(قدرت روزنامہ)شکر گڑھ کے گاؤں بہلول پور میں 2بچے آٹے کے ڈرم میں بند ہو کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بچے گھر میں اکیلے تھے،جاں بحق ہونے والوں میں 4سالہ حیدراور 6سالہ نواز شامل ہیں، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *