دبئی(قدرت روزنامہ) پاکستان کے فاسٹ بولر حارث ر ئو ف ٹی20 ورلڈ کپ میں تیز ترین گیند کروانے میں جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ ہوگئے۔ورلڈ کپ ٹی 20 کے سپر 12 مرحلے میں آج پاکستان افغانستان سے میچ کھیل رہا ہے، اس دوران حارث ر ئو ف نے ایونٹ کی سب سے تیز گیند کروائی۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 4 وکٹ لینے والے حارث رئوف نے 153کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی ہے۔جنوبی افریقا کینورٹجی نے ایونٹ میں 153 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی تھی۔حارث رئوف اس سے قبل
ایونٹ میں 152 کی رفتار سے گیند کرواچکے ہیں۔
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…