ایس بی کے بھرتیوں میں مبینہ خرد برد، سی ایم کمپلین پورٹل نے امیدواران کی شکایات کا نوٹس لے لیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایس بی کے بھرتیوں میں مبینہ خردبرد کیخلاف سی ایم کمپلین پورٹل نے نوٹس لے لیا ،تفصیلات کے مطابق ایس بی کے بھرتیوں میں مبینہ خردبرد کیخلاف امیدواران کی شکایات پر سی ایم کمپلین پورٹل نے نوٹس لے لیا ،حکومتی زرائع کے مطابق ایس بی کے میں بھرتیوں کی کے حوالے سے ہر لحاظ سے جانچ پڑتال کی جائے گی اور امیدواران کو ان کا حق میرٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *