کوئٹہ،صوبائی دارلحکومت سمیت شمالی اضلا ع میں سرد ر ہنے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان،قلات 3ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ،صوبائی دارلحکومت میں درجہ حرارت کم سے کم 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،نوکنڈی میں درجہ حرارت 14جبکہ سبی میں 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،جیونی اور گوادر میں 19،19جبکہ تربت میں درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا