خاران، فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)خاران شہر فائرنگ ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی تفصیلات کے مطابق خاران شہر فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات پرانا ہسپتال جوژان روڑ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نادر یلانزئی نامی شخص شدید زخمی کوئٹہ ریفر کردیا گیا جبکہ دوسرا فائرنگ کا واقعہ خاران کوئٹہ مین روڑ گریڈ اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ سے محمد انیس ولد گل محمد بنگلزئی جانبحق ہوگئے،دونوں واقعات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *