اداکارہ عائشہ عمر کی شعیب ملک کے ساتھ نئی تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اداکارہ عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا ایک میگزین کے لئے کرایا گیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا۔

سوشل میڈیا صارفین نے جہاں فوٹو شوٹ کی تعریف کی تو وہیں کچھ صارفین کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا، تاہم اب اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں شعیب ملک اور عائشہ عمر کو ورزش کرتے دیکھا جاسکتا ہے، اس تصویر تبصرہ کرتے ہوئے بہت سے صارفین نے شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ دی دی دیکھو زرا جی جا جی کو۔ ایک اور صارف نے شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بھائی صاحب یہ کس لائن میں آگئے آپ۔

Recent Posts

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

1 min ago

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

13 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

25 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

36 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

55 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

1 hour ago