سجاول: موبائل نہ دلانے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی


سجاول(قدرت روزنامہ)سجاول کے گاؤں میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
والد علی حسن کا کہنا ہے کہ 13 سال کے بیٹے نے موبائل فون نہ دلانے پر خود کوگولی مار کرخودکشی کی۔
پولیس کے مطابق گاؤں سومار ہنگورجو میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *