وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت پر اظہار تشکر
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت پر اظہار تشکرکیا اور کیس میں بریت کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو مبارکباد پیش کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا،شکر بجا لاتے ہیں۔