بانی پی ٹی آئی ایک سخت آدمی ہیں،سپیکر قومی اسمبلی نے دو ٹوک الفاظ میں مذاکرات سے متعلق واضح کردیا
لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دو ٹوک الفاظ میں مذاکرات سے متعلق واضح کردیا،ایاز صادق کاکہناتھا کہ مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی،بانی پی ٹی آئی ایک سخت آدمی ہیں، جیل کے اندر سے پہلے منظوری آ جائے پھر ہمارے پاس بھی آ جائیں گے۔