نونہال مونٹیسوری اسکول کے طالب علموں نے کوئز مقابلہ میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی

ہونہار طالب علم کلاس ایٹ کے محمد حسان بن فرمان نے سیرت سالک سیزن فائیو کے فائنل میں پہلی پوزیشن حاصل کی


کراچی( قدرت روزنامہ)نونہال مونٹیسوری اسکول کے آٹھ طالب علم کوئز مقابلے پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب، نونہال مونٹیسوری اسکول کے ہونہار طالب علم کلاس ایٹ کے محمد حسان بن فرمان نے سیرت سالک سیزن فائیو کے فائنل میں پہلی پوزیشن حاصل کی
جبکہ اس سیزن میں پچایس اسکولوں کے درمیان مقابلہ ہوا اور بالا آخر کامیابی حسان بن فرمان کی نصیب میں آئی ، مجموعی طور پر نونہال مونٹیسوری اسکول کے آٹھ طلباء کامیاب ہوئے جہنیوں نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *